آ وزلوں آپ کو کافی زائقے دیتا ہے. ہمارے ڈرینک کی علیہدا علیہدا اور خاس اور مخطلف جھلکیاں. وزلوں کا ہر کین آسٹریا میں تیار ہوتا ہے. ہم سب سے بہتر اجزا اور ایلپس کا پانی استمال کرتے ہیں. جس سے شفاف ترین وزلوں کا فارمولا تیار ہوتا ہے. اس میں کافی زائقے دستیاب ہیں. جو پوری دنیا میں لوگوں تک الگ الگ زائقے اور طاقت پہنچاتا ہے.
وزلوں کا مقصد دنیا کو ایک ہی وقت میں ایک کین کے ساتھ طاقت فراہم کرنا ہے. اور ہم متمعن کرتے ہیں کہ وزلوں کی ساری اشیا حلال ہیں اور ویجیٹیرین کے لیے بہی صحی ہے
سینکڑوں سالوں سے دنیا میں کفین کا استعمال کھانے پینے کی چیزوں میں ہوتا آرہا ہے. جس پر FDA اور دوسری ایجنسیوں نے کافی تجربے کیے ہیں جو ہلکی سی کفین کا استعمال مہفوظ ہے. وزلوں میں تقریبن 80 گرام کفین ہے جو کہ عام کوفی کی مقدار سے بہی کم ہے جو کوفی گھروں میں بنتی ہے.
ٹاورین اور وٹامن بی6, بی12 وزلوں کے میکسچر سے وزلوں مہدے اور خون کی گردش کو برقرار رکھنے میں ایک مفید رول ادا کرتا ہے. ٹاورین خون کی گردش مسل کی حرکت اور دل کی حرکت کو اسرو رسوخ کرتی ہے. جب کہ وٹامن بی6 اور بی12 خون بنانے میں اور جسم کے اینٹیبوڈیز دفعای سیسٹیم کے لیے ظروری ہے.